سری نگر… سردی میں برفباری کے دلکش نظارے دیکھنے بالی وڈ اسٹار عامر خان جنت نظیر حسین وادی کشمیر پہنچے ہیں، برفباری کو انجوائے کرتے سرخ لباس میں ملبوس عامرخان نے سری نگر میں ڈل جھیل میں مشہور کشتی شیکارا میں سیر بھی کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامرخان کو وہ وقت یاد آگیا ، جب 1998ء میں وہ ایک فلم کی شوٹنگ کے لیے کشمیرآئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیرکے نظاروں نے انہیں مسحور کرکے رکھ دیا ہے۔ عامرخان نے کشمیر ٹور پربھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کی صحتیابی کے لیے دعا کی۔
Sunday, February 12, 2012
وادی کشمیر کے دلکش نظاروں نے عامر خان کو مسحور کردیا
Tweet

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment